وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کورونا کے نقشے میں سرخ شہروں کی تعداد 106 سے کم ہو کر 64 شہروں تک پہنچ گئی ہے اور نارنجی شہروں کی تعداد 156 سے بڑھ کر 163 تک پہنچ چکی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق پیلے شہروں کی تعداد 173 سے بڑھ کر207 تک اور نیلے شہروں کی تعداد 13 سے بڑھ کر 24 شہروں تک پہنچ گئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ